مچھلی کا تیل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) کاڈ مچھلی کے کلیجی کا تیل جو دق اور سل کی بیماریوں کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) کاڈ مچھلی کے کلیجی کا تیل جو دق اور سل کی بیماریوں کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے۔